الم نشرح
قسم کلام: اسم
معنی
١ - کیا ہم نے نہیں کھولا ٢ - قرآن شریف کی ایک سورت۔ اس سورت کی پہلی آیت کے پہلے دو لفظ
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - کیا ہم نے نہیں کھولا ٢ - قرآن شریف کی ایک سورت۔ اس سورت کی پہلی آیت کے پہلے دو لفظ ٣ - داضح۔ ظاہر
جنس: مذکر